Read Arabic From Urdu

chapter - 61

Search Box with "Go" Button

سبق (۶۱)

چند دوسرے حرفوں میں بھی ادغام ہوتا ہے . ادغام کی پہچان یہ ہے کہ ساکن حرف کے بعد آنے والے حرف پر تشدید کی علامت ہو جیسے

قَتۡ تَبَیَّنَ

قَتۡ تَبَیَّنَ

=

قَدۡتَّبَیَّنَ

قَدۡتَّبَیَّنَ

بَرۡ رَفَعَهُ اللّٰهُ

بَرۡ رَفَعَهُ اللّٰهُ

=

بَلۡ رَفَعَهُ اللّٰهُ

بَلۡ رَفَعَهُ اللّٰهُ

بعض دوسری قسم کے ادغام بھی ہیں جو بہت کم الفاظ میں واقع ہوتی ہیں، جیسے

اِرۡكَمۡ مَعَنَا

اِرۡكَمۡ مَعَنَا

=

اِرۡكَبۡ مَّعَنَا

اِرۡكَبۡ مَّعَنَا

نَخۡلُکۡ كُمۡ

نَخۡلُکۡ كُمۡ

=

نَخۡلُقۡكُّمۡ

نَخۡلُقۡكُّمۡ