Read Arabic From Urdu

chapter - 60

Search Box with "Go" Button

سبق (۶۰)

اگر لفظ کے آخر میں نون ساکنہ ہوا اور دوسرا لفظ" و" یا "ی" سے شروع ہو تو ان حرفوں میں نون کا جزوی ادغام ہوتا ہے، اور نون کا صرف غنہ باقی رہتا ہے جیسے

مَنۡ یَّشَآءُ

مَنۡ یَّشَآءُ

مِنۡ وَّالٍ

مِنۡ وَّالٍ

اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَنۡ یَّقۡدِرَعَلَیۡهِ اَحَدٌ

اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَنۡ یَّقۡدِرَعَلَیۡهِ اَحَدٌ

"تنوین در اصل نون ساکنہ ہے اگر تنوین کے بعد والے لفظ کی ابتداء میں "و" یا "ی واقع ہو تو ان میں نون کا جزوی ادغام ہوگا جیسے

وُجُوهٌ يَّوۡمَئِذٍ خَشِعَةٌ

وُجُوهٌ يَّوۡمَئِذٍ خَشِعَةٌ

وَشَاهِدٍ وَّمَشۡهُودٍ

وَشَاهِدٍ وَّمَشۡهُودٍ

وَوَالِدٍ وَّمَا وَلَدَ

وَوَالِدٍ وَّمَا وَلَدَ

وَالۡآخِرَةُ خَيْرٌ وَّأَبۡقَى

وَالۡآخِرَةُ خَيْرٌ وَّأَبۡقَى

لِقَوۡمٍ يَّعۡقِلُونَ

لِقَوۡمٍ يَّعۡقِلُونَ

فَوَيۡلٌ يَّوۡمَئِذٍ لِلۡمُكَذِّبِيۡنَ

فَوَيۡلٌ يَّوۡمَئِذٍ لِلۡمُكَذِّبِيۡنَ

جَمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهُ

جَمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهُ

إِنَّ الۡمُتَّقِينَ فِي جَنّٰتٍ وَّنَعِيمٍ

إِنَّ الۡمُتَّقِينَ فِي جَنّٰتٍ وَّنَعِيمٍ