Read Arabic From Urdu

chapter - 65

Search Box with "Go" Button

سبق (۶۵)

قرآن شریف میں ایک لفظ کو دوسرے لفظ کے ساتھ ملا کر پڑھنے کو وصل کہتے ہیں ، اور کسی لفظ پر رک جانے کو وقف ۔ جس لفظ پر رکا جائے اس کے آخری حرف پر واقع زبر، زیر اور پیش، نیز دو پیش اور دو زیر حذف کر دئے جاتے ہیں، جیسے

الۡعَالَمِيۡنۡ

الۡعَالَمِيۡنۡ

=

الۡعَالَمِيۡنَ

الۡعَالَمِيۡنَ

اَلرَّحِيۡمۡ

اَلرَّحِيۡمۡ

=

اَلرَّحِيۡمِ

اَلرَّحِيۡمِ

اَلۡحَكِيۡمۡ

اَلۡحَكِيۡمۡ

=

اَلۡحَكِيۡمُ

اَلۡحَكِيۡمُ

اَحَدۡ

اَحَدۡ

=

اَحَدٌ

اَحَدٌ

مَأۡکُوۡلۡ

مَأۡکُوۡلۡ

=

مَأۡکُوۡلٍ

مَأۡکُوۡلٍ

البتہ دوز بر والے حرف کو الف کے ساتھ پڑھیں گے جیسے

کَبِیۡرَا

کَبِیۡرَا

=

کَبِیۡرًا

کَبِیۡرًا

زَنۡجَبِيۡلاَ

زَنۡجَبِيۡلاَ

=

زَنۡجَبِيۡلاً

زَنۡجَبِيۡلاً

بِنَاءَ

بِنَاءَ

=

بِنَاءً

بِنَاءً

طُوٰی

طُوٰی

=

طُوًی

طُوًی

اگر آخری حرف تاء مربوطہ ہ ہے تو اسکو ہر حالت میں "ہ" میں بدل دیں گے، جیسے

اَلۡقَارِعَهۡ

اَلۡقَارِعَهۡ

=

اَلۡقَارِعَةُ

اَلۡقَارِعَةُ

اَلۡعَاجِلَهۡ

اَلۡعَاجِلَهۡ

=

اَلۡعَاجِلَةَ

اَلۡعَاجِلَةَ

بِالۡقَارِعَهۡ

بِالۡقَارِعَهۡ

=

بِالۡقَارِعَةِ

بِالۡقَارِعَةِ

حَامِیَهۡ

حَامِیَهۡ

=

حَامِیَةٌ

حَامِیَةٌ

وَاحِدَہۡ

وَاحِدَہۡ

=

وَاحِدَۃً

وَاحِدَۃً

بَاقِیَهۡ

بَاقِیَهۡ

=

بَاقِیَةٍ

بَاقِیَةٍ